-->
مڈٹرم انتخابات: امیدوار مسلمانوں کے ووٹ جیتنے کے لیے کوشاں

مڈٹرم انتخابات: امیدوار مسلمانوں کے ووٹ جیتنے کے لیے کوشاں

امریکہ میں آٹھ نومبر کو ایوانِ نمائندگان کی تمام 435 اور سینیٹ کی 35 نشستوں پر انتخابات ہوں گے۔ امریکہ میں مقیم مسلمان ان وسط مدتی انتخابات میں کتنی دلچسپی لے رہے ہیں، ان کے مسائل کیا ہیں، اور انہیں ان مسائل کے حل ہونے کی کتنی امید ہے؟ جانیے صباہ شاہ خان کی اس رپورٹ میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/dZtbHO0

0 Response to "مڈٹرم انتخابات: امیدوار مسلمانوں کے ووٹ جیتنے کے لیے کوشاں"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3