-->
امریکہ: کرونا وبا میں کمی سے بین الاقوامی اسٹوڈنٹس کی آمد میں اضافہ

امریکہ: کرونا وبا میں کمی سے بین الاقوامی اسٹوڈنٹس کی آمد میں اضافہ

امریکہ کے اعلی تعلیمی حکام نے حال ہی میں نامہ نگاروں سے ایک بات چیت کے دوران کہا کہ بین الاقوامی طلباء کے داخلوں میں 2021-2022 کے تعلیمی سال میں تقریباً 4 فیصداضافہ ہوا ۔ 2020-2021 کےتعلیمی سال میں بین الاقوامی طلباء کے داخلوں میں 15% کمی واقع ہوئی تھی۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/PNiweU4

0 Response to "امریکہ: کرونا وبا میں کمی سے بین الاقوامی اسٹوڈنٹس کی آمد میں اضافہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3