-->
ٹوئٹر کے عملے کونئے مالک کی پہلی ای میل:’’گھر سے کام کرنا بند‘‘

ٹوئٹر کے عملے کونئے مالک کی پہلی ای میل:’’گھر سے کام کرنا بند‘‘

مسک نے تقریباً دو ہفتوں سے ٹوئٹر کی قیادت سنبھالی ہے، اس عرصے میں انہوں نے اس کے تقریباً نصف عملے اور زیادہ تر ایگزیکٹو ز کو برطرف  کر دیا ہے۔ نئے مالک نے ٹوئٹر کی بلیو سبسکرپشن کی فیس کو بڑھا کر آٹھ ڈالر کر دیا ہے اور اس کو صارف کی تصدیق سے منسلک کر دیاہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/HpS8Buf

0 Response to "ٹوئٹر کے عملے کونئے مالک کی پہلی ای میل:’’گھر سے کام کرنا بند‘‘"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3