
کووڈ فنڈنگ تعطل کا شکار ;صدر بائیڈن کا کانگریس سے فنڈنگ کی منظوری کے لیے اپیل
ستمبر میں کانگریس سے کویڈ کے لئے جن فنڈز کی درخواست کی گئی اس میں چار ارب ڈالر کا وہ فنڈ شامل ہے جو ویکسی نیشن کی عالمی معاونت ، علاج اور تشخیص کے لئے درکار ہے ۔ اس رقم پر ری پبلکنز نے تنقید کی ہے اور بائیڈن کی کویڈ فنڈنگ کی درخواستوں کی مخالفت کی ہے ۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/oVv3LPq
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/oVv3LPq
0 Response to " کووڈ فنڈنگ تعطل کا شکار ;صدر بائیڈن کا کانگریس سے فنڈنگ کی منظوری کے لیے اپیل"
Post a Comment