-->
امریکی امیگریشن کے لیے طویل انتطار کیوں کرنا پڑتا ہے؟

امریکی امیگریشن کے لیے طویل انتطار کیوں کرنا پڑتا ہے؟

دنیا میں سب سے زیادہ تارکینِ وطن امریکہ میں بستے ہیں اور روز ان کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اس کے باوجود امریکہ کا امیگریشن نظام تنقید کی زد میں رہتا ہے۔ غیر قانونی تارکینِ وطن معمولی کاغذی کارروائی کے بعد امریکی حدود میں داخل ہو جاتے ہیں جب کہ قانونی طور پر امریکہ آنے والوں کو طویل رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ایسا کیوں ہے؟ جانیے صبا شاہ خان سے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/gbsEAfp

0 Response to "امریکی امیگریشن کے لیے طویل انتطار کیوں کرنا پڑتا ہے؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3