-->
بھارتی کشمیر: نوجوان کاروبار کی طرف کیوں جا رہے ہیں؟

بھارتی کشمیر: نوجوان کاروبار کی طرف کیوں جا رہے ہیں؟

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کی معیشت ان دنوں مشکلات کا شکار ہے اور بے روزگاری کی شرح بھی بڑھ رہی ہے۔ حکومت کی جانب سے بے روزگاری سے نمٹنے کے لیے مختلف پروگرامز شروع کیے گئے ہیں۔ لیکن نوجوانوں کی زیادہ توجہ اب کاروبار کی طرف ہو رہی ہے۔ زبیر ڈار کی رپورٹ

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/mI7D4ob

0 Response to "بھارتی کشمیر: نوجوان کاروبار کی طرف کیوں جا رہے ہیں؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3