
ایران جوہری معاہدہ ابھی توجہ کا مرکز نہیں، امریکہ
ترجمان نیڈ پرائس سے جب پوچھا گیا کہ کیا امریکہ اس معاہدے کو بحال کرنے کے لیے بات چیت کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے جس کے تحت ایران نے اقتصادی پابندیوں میں نرمی کے بدلے اپنے جوہری پروگرام کو روکا تھا، تو انہوں نے جواب دیا، ’’اس وقت ہماری توجہ اس پر نہیں ہے‘‘۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/vQK4eDt
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/vQK4eDt
0 Response to "ایران جوہری معاہدہ ابھی توجہ کا مرکز نہیں، امریکہ"
Post a Comment