-->
وائٹ ہاؤس کے پورٹریٹس امریکی اقدار کا ثبوت ہیں: مشیل اوباما

وائٹ ہاؤس کے پورٹریٹس امریکی اقدار کا ثبوت ہیں: مشیل اوباما

صدر جو بائیڈن اور خاتون اول جِل بائیڈن نے بدھ کے روز وائٹ ہاؤس میں سابق صدر براک اوباما اور سابق خاتون اول مشیل اوباما کا خیرمقدم کیا تاکہ فنکاروں رابرٹ میک کرڈی اور شیرون سپرنگ کےپینٹ کیے گئے اوباما کے سرکاری پورٹریٹ کی نقاب کشائی کی جا سکے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/yC38vLs

Related Posts

0 Response to "وائٹ ہاؤس کے پورٹریٹس امریکی اقدار کا ثبوت ہیں: مشیل اوباما"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3