
پاک امریکہ تعلقات میں بہتری کے آثار نظر آرہے ہیں۔ مارون وائن بام
پاکستان کے ایف سولہ طیاروں کی مرمت کے لیے 45 کروڑ ڈالر کا معاہدہ کیا پاک امریکہ تعلقات میں بہتری کی نشاندہی کررہا ہے؟ مڈل ایسٹ انسٹی ٹیوٹ میں ڈائرکٹر مارون وائن بام کہتے ہیں کہ اپریل تک دونوں ممالک کے تعلقات بہت خراب تھے تاہم اب ان میں بہتری کے آثار نظر آرہے ہیں۔ مزید تفصیلا ت دیکھیے اس ویڈیو میں
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/9oSLZe0
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/9oSLZe0
0 Response to "پاک امریکہ تعلقات میں بہتری کے آثار نظر آرہے ہیں۔ مارون وائن بام"
Post a Comment