جوہری معاہدہ: ایران کا ضمانتوں پر اصرار، امریکہ کا انکار
ایران نے کہا ہے کہ اسے 2015 کے جوہری معاہدے کی بحالی میں تب تک کوئی فائدہ نظر نہیں آتا جب تک امریکہ یہ ضمانتیں نہ دے کہ وہ دوبارہ اس معاہدے سے الگ نہیں ہو گا اور اقوامِ متحدہ کے معائنہ کار تہران کے جوہری پروگرام کے معائنے بند نہیں کردیتے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/ycwSJMj
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/ycwSJMj
0 Response to "جوہری معاہدہ: ایران کا ضمانتوں پر اصرار، امریکہ کا انکار"
Post a Comment