-->
افریقہ میں خشک سالی ، پاکستان میں سیلاب, ہر جگہ ماحولیاتی تبدیلی کےاثرات واضح ہیں: بلنکن

افریقہ میں خشک سالی ، پاکستان میں سیلاب, ہر جگہ ماحولیاتی تبدیلی کےاثرات واضح ہیں: بلنکن

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77 ویں اجلاس کے دوران عالمی غذائی تحفظ کے عنوان پر سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے امریکہ کے وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے کہا کہ بدھ کو صدر جو بائیڈن غذا کے بحران سے نمٹنے کے لیے اضافی امداد کا اعلان کریں گے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/VO9TXLg

0 Response to "افریقہ میں خشک سالی ، پاکستان میں سیلاب, ہر جگہ ماحولیاتی تبدیلی کےاثرات واضح ہیں: بلنکن"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3