
پاکستان میں سیلاب؛ نقصانات کے تخمینے کے لیے امریکی فوج کی ٹیم اسلام آباد آئے گی
امریکی محکمۂ دفاع کے بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے سربراہ جنرل مائیکل کوریلا نے پاکستانی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ٹیلی فون پر بات کی ہے جس میں پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہی پر افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/d5jDhVJ
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/d5jDhVJ
0 Response to "پاکستان میں سیلاب؛ نقصانات کے تخمینے کے لیے امریکی فوج کی ٹیم اسلام آباد آئے گی"
Post a Comment