یوکرین پر جوہری حملے کی صورت میں روس کو تباہ کن نتائج کا سامنا ہوگا: امریکہ
امریکی صدر جو بائیڈن کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے اتوار کے روز کہا کہ امریکہ نے روس کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے یوکرین پر کوئی جوہری حملہ کیا تو اسے خطرنا ک نتائج کا سامنا ہو گا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/OFMqCPB
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/OFMqCPB
0 Response to "یوکرین پر جوہری حملے کی صورت میں روس کو تباہ کن نتائج کا سامنا ہوگا: امریکہ"
Post a Comment