-->
امریکہ: الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشن کے لیے 90 کروڑ ڈالر کا منصوبہ

امریکہ: الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشن کے لیے 90 کروڑ ڈالر کا منصوبہ

امریکہ میں بڑی تعداد میں الیکٹرک گاڑیوں کا استعمال بڑھ رہا ہے۔ حکام کی کوشش ہے کہ 2030 تک فروخت ہونے والی ہر دوسری گاڑی الیکٹرک ہو۔ مگر ان گاڑیوں کا نظام چارجنگ اسٹیشنز کے بغیر نہیں چل سکتا۔ اسی لیے صدر بائیڈن نے الیکٹرک چارجرز کا نیٹ ورک بنانے کے لیے 90 کروڑ ڈالر کا اعلان کیا ہے۔ رپورٹ دیکھیے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2dWGOC6

Related Posts

0 Response to "امریکہ: الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشن کے لیے 90 کروڑ ڈالر کا منصوبہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3