
بڑی تعداد میں ووٹرز بائیڈن اور ٹرمپ کو آئندہ صدر نہیں دیکھنا چاہتے، سروے
امریکہ میں اس وقت موجود گہری سیاسی تقسیم اور مایوسی کا مظہر، رائے عامہ کا ایک ایسا جائزہ ہے جس میں, آئندہ صدارتی انتخابات کے بارے میں پندرہ سوستاون، بالغ امریکیوں کی رائے کا لب لباب یہ ہےکہ صدر بائیڈن، یا سابق صدر ٹرمپ میں سے کسی کی بھی وہائٹ ہاؤس کے لئےجیت "ایک بدترین چیز "ہوگی ۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/Y8tj1vi
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/Y8tj1vi
0 Response to "بڑی تعداد میں ووٹرز بائیڈن اور ٹرمپ کو آئندہ صدر نہیں دیکھنا چاہتے، سروے"
Post a Comment