
پسماندہ علاقوں کی پاکستانی طالبات کے لیے امریکی ایکسچیج پروگرام
امریکہ میں مختلف ایکسچیج پروگرامز کے تحت دنیا بھر سے کئی طلبہ اسکالرشپ پر تعلیم حاصل کرنے کے لیے آتے ہیں۔ ان دنوں کئی پاکستانی طالبات امریکی محکمۂ خارجہ کے 'سسٹر ٹو سسٹر ایجوکیشن ایکسچینج' پروگرام کے تحت امریکہ میں موجود ہیں جہاں تعلیم حاصل کرنے کا ان کا تجربہ کیسا رہا؟ مزید تفصیل سعدیہ زیب رانجھا کی رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/kxtoCPi
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/kxtoCPi
0 Response to "پسماندہ علاقوں کی پاکستانی طالبات کے لیے امریکی ایکسچیج پروگرام"
Post a Comment