-->
پندرہ اگست :امریکہ پہنچنے والے افغان پناہ گزین نے اس دن کیا دیکھا؟

پندرہ اگست :امریکہ پہنچنے والے افغان پناہ گزین نے اس دن کیا دیکھا؟

ویتنام جنگ کے دور کے بعد گزشتہ سال سے اب تک تقریباً 80 ہزار افغان شہریوں کو امریکہ میں آباد کیا گیا ہے۔لیکن یہاں امریکہ میں ایک سال گزارنے کے بعد بھی انہیں اپنے مستقبل کے بارے میں یہ بے یقینی ہے کہ جب ان کی عارضی امیگریشن کی مدت جلد ختم ہو جائے گی تو وہ یہاں رہ سکیں گے یا نہیں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/Hslm3gC

Related Posts

0 Response to "پندرہ اگست :امریکہ پہنچنے والے افغان پناہ گزین نے اس دن کیا دیکھا؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3