
ٹرمپ کمپنی کے چیف فنانشیل افسر ٹیکس قوانین کی خلاف ورزیوں کے لئے اعتراف جرم کریں گے
وائی سل برگ پر الزام ہے کہ انہوں نے سترہ لاکھ ڈالر سے زیادہ کے ایسے معاوضے سابق صدر سے وصول کئے جن کا مالیاتی کھاتوں میں کوئی اندراج نہیں کیا گیا۔ جن میں ایسی مراعات بھی شامل تھیں جن پر ٹیکس ادا نہیں کیا گیا تھا جیسے کہ کرایہ ہے۔ کار کی قسط ہے اور اسکول کی فیس وغیرہ ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/arO7QJh
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/arO7QJh
0 Response to "ٹرمپ کمپنی کے چیف فنانشیل افسر ٹیکس قوانین کی خلاف ورزیوں کے لئے اعتراف جرم کریں گے"
Post a Comment