-->
دنیا کی تیز ترین مرچ کا پاکستان سے کیا تعلق ہے؟

دنیا کی تیز ترین مرچ کا پاکستان سے کیا تعلق ہے؟

کیا آپ جانتے ہیں؟ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں جگہ بنانے والی دنیا کی سب سے تیکھی مرچ ’کیرولائنا ریپر‘کو پاکستان میں استعمال کی جانے والی ناگا مرچ اور ایک کیربین جزیرے سینٹ ونسنٹ سے لی گئی مرچ کی پیوند کاری سے بنایا گیا ہے۔ مرچ کی تیزی دیکھیے اس وڈیو میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/d5EUspj

Related Posts

0 Response to "دنیا کی تیز ترین مرچ کا پاکستان سے کیا تعلق ہے؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3