
یوکرین کی خاتون اول کی امریکی صدر اور جل بائیڈن سے ملاقات
زیلنسکا نے پیر کو واشنگٹن میں امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن سے ملاقات کی۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا کہ زیلنسکا اور بلنکن نے روس کےبڑے پیمانے پر حملے اور اسکے نتیجے میں ہونے والے انسانی نقصانات پر بات کی ۔ بلنکن نے یوکرین کی حمایت کے لیے امریکی عزم کو دوہرایا ۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/yJleFQ8
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/yJleFQ8
0 Response to "یوکرین کی خاتون اول کی امریکی صدر اور جل بائیڈن سے ملاقات"
Post a Comment