-->
امریکہ میکسکو سرحد پر 180 بچے اب بھی اپنے والدین کے منتظر

امریکہ میکسکو سرحد پر 180 بچے اب بھی اپنے والدین کے منتظر

سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے غیر قانونی طور پر سرحد عبور کرنے والے تارکین وطن کے لیے "زیرو ٹالرنس" کا اعلان کیا تھا۔ والدین پرمجرمانہ الزام لگا کرجیل بھیج دیا گیا۔ ان کے بچے چھین لیے گئے۔ یہ پالیسی ہزاروں خاندانوں کی علیحدگی کا باعث بنی۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/ineOtd5

Related Posts

0 Response to "امریکہ میکسکو سرحد پر 180 بچے اب بھی اپنے والدین کے منتظر"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3