
امریکہ: اسقاطِ حمل کے عدالتی فیصلے کے خلاف احتجاج، الہان عمر سمیت 17 کانگریس ارکان گرفتار
کیپٹل پولیس کے مطابق ہجوم اکٹھا کرنے، رکاوٹیں کھڑی کرنے اور لوگوں کو مشکلات میں مبتلا کرنے کے الزام میں مجموعی طور پر 35 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جن میں کانگریس کے 17 ارکان بھی شامل ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/WLTPo0C
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/WLTPo0C
0 Response to "امریکہ: اسقاطِ حمل کے عدالتی فیصلے کے خلاف احتجاج، الہان عمر سمیت 17 کانگریس ارکان گرفتار"
Post a Comment