-->
امریکہ: سپریم کورٹ نے اسقاط حمل کیلیے آئینی تحفظ ختم کر دیا

امریکہ: سپریم کورٹ نے اسقاط حمل کیلیے آئینی تحفظ ختم کر دیا

ریسرچ گروپ ’ گٹماشر انسٹی ٹیوٹ‘ نے اندازہ لگایا ہے کہ 26 ریاستیں جن میں سے زیادہ تر ملک کے جنوب اور مغرب میں واقع ہیں، ایبارشن پر فوری پابندی عائد کر دیں گی۔ اس اقدام سے دسیوں لاکھوں خواتین جو ایبارشن کروانا چاہتی ہیں، ایسی ریاستوں کا سفر کریں گی جہاں خواتین کے اسقاط کا حق محفوظ ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/4OQljG0

Related Posts

0 Response to "امریکہ: سپریم کورٹ نے اسقاط حمل کیلیے آئینی تحفظ ختم کر دیا"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3