
امریکہ میں مہنگائی لوگوں کا طرزِ زندگی بدلنے لگی
امریکہ میں کرونا وبا کی وجہ سے پھیلی ویرانی تو ختم ہو گئی ہے مگر اب امریکی عوام کی زندگی کو مہنگائی متاثر کر رہی ہے۔ اس مہنگائی نے عوام کا طرزِ زندگی تبدیل کرنا شروع کردیا ہے۔ لوگ کیسے اس مہنگائی کا مقابلہ کر رہے ہیں؟ جانیے ارم عباسی کی رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/r2Z4Ayv
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/r2Z4Ayv
0 Response to "امریکہ میں مہنگائی لوگوں کا طرزِ زندگی بدلنے لگی"
Post a Comment