
امریکہ: جیل میں قائم ریڈیو اسٹیشن جسے قیدی خواتین چلا رہی ہیں
امریکہ کی ریاست کولوراڈو میں خواتین کی ایک جیل ایسی بھی ہے جہاں ریڈیو اسٹیشن قائم کیا گیا ہے۔ اس ریڈیو اسٹیشن کی نشریات ریاست بھر میں سنی جا سکتی ہیں۔ اس ریڈیو اسٹیشن کی خاص بات یہ ہے کہ اس کے میزبان اور مہمان قیدی ہی ہیں۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/V0DSGYg
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/V0DSGYg
0 Response to "امریکہ: جیل میں قائم ریڈیو اسٹیشن جسے قیدی خواتین چلا رہی ہیں"
Post a Comment