
کیا امریکہ میں ساٹھ فیصد طلبا ذہنی مسائل کا شکار ہیں؟
سال رواں کے پہلے پانچ ماہ میں امریکہ میں پانچ نوجوان اتھلیٹس خودکشی کرچکے ہیں۔ ذہنی صحت کے ایک مطالعے کے مطابق امریکہ میں تقریبا ساٹھ فیصد طلبا ذہنی صحت کے مسائل سے دوچار ہیں۔ صباہ شاہ خان اس رپورٹ میں ایک ایسے ہی اتھلیٹ سے ملارہی ہیں جو ایسے ہی مسائل سے نکلنے کی کوشش میں ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/G2ASFz8
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/G2ASFz8
0 Response to "کیا امریکہ میں ساٹھ فیصد طلبا ذہنی مسائل کا شکار ہیں؟"
Post a Comment