
'طالبان ٹی ٹی پی کے خلاف کاروائی نہیں کرنا چاہتے'
پاکستان میں بڑھتے دہشت گرد حملوں کے بارے میں وی او اے کے محمد عاطف نے واشنگٹن میں تھنک ٹینک سٹمسن سینٹر کی ساؤتھ ایشیا ڈائریکٹر الیزبتھ تھریل کیلڈ سے پوچھا کہ افغانستان میں طالبان حکومت کی جانب سے دہشت گرد تنظیموں کو موثر طور سے کنٹرول نہ کرنے کا پاکستان میں دہشت گردی میں اضافے میں کتنا ہاتھ ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/0MaSmxo
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/0MaSmxo
0 Response to "'طالبان ٹی ٹی پی کے خلاف کاروائی نہیں کرنا چاہتے'"
Post a Comment