
امریکہ افغانستان کے لیے خریدے گئے ہیلی کاپٹر یوکرین کے حوالے کر رہا ہے، رپورٹ
ایم آئی 17 ہیلی کاپٹروں کو عام طور پر فوجیوں اور ملڑی سازو سامان کے نقل و حمل کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ یوکرین سابق سویت یونین کی ان جمہوریاؤں میں شامل ہے جہاں ہیلی کاپٹربنائے جاتے ہیں اور ان کی مرمت کی جاتی ہے
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/WyYSOtP
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/WyYSOtP
0 Response to "امریکہ افغانستان کے لیے خریدے گئے ہیلی کاپٹر یوکرین کے حوالے کر رہا ہے، رپورٹ"
Post a Comment