
الیکٹرک گاڑیوں کا بڑھتا ہوا استعمال، بیٹریز کی طلب کیسے پوری ہو گی؟
امریکہ سمیت دنیا کے کئی ترقی یافتہ ملکوں میں بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کا استعمال بڑھ رہا ہے۔ لیکن ماہرین کہتے ہیں کہ ان گاڑیوں کے لیے بیٹریز کی طلب پوری کرنا ایک چیلنج ہو سکتا ہے۔ اس کے لیے کئی کمپنیاں پرانی بیٹریز کو دوبارہ قابلِ استعمال بنانے کے منصوبوں پر کام کر رہی ہیں۔ دیکھیے یہ رپورٹ۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/Q8P5tvS
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/Q8P5tvS
0 Response to "الیکٹرک گاڑیوں کا بڑھتا ہوا استعمال، بیٹریز کی طلب کیسے پوری ہو گی؟"
Post a Comment