
کیا امریکہ میں بھی کرپشن ہوتی ہے؟
پاکستان ہو یا امریکہ یا پھر دنیا کا کوئی بھی دوسرا ملک، جہاں پیسہ ہوتا ہے وہاں کرپشن اور بے ضابطگیوں کے امکانات بھی ہوتے ہیں۔ امریکہ کی حکومت نے عالمی وبا سے نمٹنے کے لیے گزشتہ دو برسوں کے دوران اپنے شہریوں کو ہزاروں ارب ڈالرز کی امداد فراہم کی ہے۔ لیکن اس رقم میں بڑے پیمانے پر فراڈ کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ یہ فراڈ کیسے ہوئے؟ بتا رہے ہیں آفتاب بوڑکا اس وی لاگ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/49eoq1v
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/49eoq1v
0 Response to "کیا امریکہ میں بھی کرپشن ہوتی ہے؟"
Post a Comment