
بظاہر طالبان مخالف گروہ طالبان پر حملوں کے لیے زور پکڑ رہے ہیں، جنرل پیٹریاس
سی آئی اے کے سابق سربراہ ریٹائرڈ جنرل ڈیوڈ پیٹریاس نے وی او اے کو یوکرین جنگ اور افغانستان کی صورت حال پر کئی اہم سوالوں کے جواب دیے۔ اس سوال پر کہ کیا امریکہ کے یوکرین کو فوجی امداد مہیا کرنے سے خود ان کے اس جنگ میں ملوث ہونے کا خطرہ نہیں پیدا ہوگا، ان کا کیا کہنا تھا؟ دیکھیے اس ویڈیو میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/ge5wx1L
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/ge5wx1L
0 Response to "بظاہر طالبان مخالف گروہ طالبان پر حملوں کے لیے زور پکڑ رہے ہیں، جنرل پیٹریاس"
Post a Comment