
امریکہ میں بچوں کے لیے ڈبے کے دودھ کی قلت، والدین پریشان
امریکہ میں گزشتہ چند ماہ سے بچوں کے لیے ڈبے کے دودھ کی شدید قلت ہے۔ دواساز کمپنی ایبٹ نے بیکٹیریا انفیکشن کی شکایت کے بعد ڈبے کے دودھ کو مارکیٹ سے ہٹا دیا تھا۔ فارمولا دودھ کی عدم دستیابی کے باعث والدین شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ مزید تفصیل اس ویڈیو رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/zX4mity
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/zX4mity
0 Response to "امریکہ میں بچوں کے لیے ڈبے کے دودھ کی قلت، والدین پریشان"
Post a Comment