-->
کریزی ہارس: وہ 'ہیرو' جسے امریکی فوج سے 20 جنگوں میں ایک گولی بھی نہ چھو سکی

کریزی ہارس: وہ 'ہیرو' جسے امریکی فوج سے 20 جنگوں میں ایک گولی بھی نہ چھو سکی

جب  سفید فام اور یورپی امریکی  شمالی میدانوں میں آبادکاری کررہے تھے اور انہوں نے کئی علاقوں سے مقامی انڈین باشندوں کو بے دخل کرنا شروع کر دیا تھا تو کریزی ہارس نے اس دور میں امریکی فوج سے کئی خوں ریز جنگیں لڑیں اور اپنے آبائی علاقوں پر اپنا حق برقرار رکھنے کے لیے بھرپور مزاحمت کی تھی۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/aEPKVdq

Related Posts

0 Response to "کریزی ہارس: وہ 'ہیرو' جسے امریکی فوج سے 20 جنگوں میں ایک گولی بھی نہ چھو سکی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3