
امریکہ اور بھارت کے وزرائے خارجہ اوردفاع کی ملاقات: ایجنڈا کیا تھا؟
امریکہ اور بھارت کے وزرائے خارجہ اور وزرائے دفاع کے درمیان واشنگٹن میں سالانہ 2+2 ملاقات ہوئی ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو مزید وسعت دینے کے لیے اس میٹنگ کا آغاز2018 میں ہوا تھا۔ اس سے قبل امریکی صدر جو بائیڈن اوربھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ورچوئل بات چیت کی۔ اس میٹنگ کا ایجنڈا کیا تھا؟ جانتے ہیں وائس آف امریکہ کی نیلوفر مغل سے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/0aKZwrk
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/0aKZwrk
0 Response to "امریکہ اور بھارت کے وزرائے خارجہ اوردفاع کی ملاقات: ایجنڈا کیا تھا؟"
Post a Comment