
پاکستانی خاندان سے تعلق رکھنے والی امریکی سینیٹر غزالہ ہاشمی کی کہانی
امریکی سینیٹر غزالہ ہاشمی اپنا تعارف کبھی پاکستانی کے طور پر کراتی ہیں تو کبھی بھارتی۔ ان کے والد اور شوہر کا تعلق کراچی سے ہے جب کہ ان کی والدہ بھارت کے شہر حیدرآباد سے تعلق رکھتی ہیں۔ غزالہ ہاشمی نے امریکی سیاست میں قدم کیسے رکھا اور ریاست ورجینیا کی سینیٹر بننے تک کا سفر کیسے طے کیا؟ جانیے سعدیہ زیب رانجھا کی اس رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/lauObwZ
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/lauObwZ
0 Response to "پاکستانی خاندان سے تعلق رکھنے والی امریکی سینیٹر غزالہ ہاشمی کی کہانی"
Post a Comment