-->
'جس نے بھی میرے ساتھ یہ کیا ہے میں اسے کامیاب نہیں ہونے دوں گی' تیزاب گردی کی شکار ، نافعہ اکرام کی کہانی

'جس نے بھی میرے ساتھ یہ کیا ہے میں اسے کامیاب نہیں ہونے دوں گی' تیزاب گردی کی شکار ، نافعہ اکرام کی کہانی

نیو یارک کے ایک پاکستانی گھرانے سے تعلق رکھنے والی 23 سالہ نافعہ اکرام کو ایک سال قبل انکے گھر کے سامنے تیزاب کے حملے کا نشانہ بنایا گیا مگر آج تک حملہ آور کی شناخت نہیں ہو سکی۔ نافعہ اور انکے والدین انصاف کے منتظر تو ہیں مگر نافعہ اس حادثے سے ایک نئی ہمت اور سوچ لے کر ابھری ہیں۔ ان کی کہانی جانتے ہیں آعیزہ عرفان کی اس رپورٹ میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/izXtV2u

Related Posts

0 Response to "'جس نے بھی میرے ساتھ یہ کیا ہے میں اسے کامیاب نہیں ہونے دوں گی' تیزاب گردی کی شکار ، نافعہ اکرام کی کہانی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3