
امریکہ: افغان پناہ گزینوں کے لیے 'عارضی محفوظ حیثیت' کیا معنیٰ رکھتی ہے؟
افغانستان سے امریکی انخلا کے دوران امریکہ پہنچنے والے افغان پناہ گزین عارضی بنیادوں پر دیے گئے 'ہیومن پیرول اسٹیٹس' پر رہ رہے ہیں۔ البتہ اب بائیڈن انتظامیہ نے ان افغان پناہ گزینوں کو 'عارضی محفوظ حیثیت' دینے کا اعلان کیا ہے۔ افغان پناہ گزین اس حیثیت کو کیسے دیکھتے ہیں۔ جانیے نیلوفر مغل کی رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/jmbUeG0
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/jmbUeG0
0 Response to "امریکہ: افغان پناہ گزینوں کے لیے 'عارضی محفوظ حیثیت' کیا معنیٰ رکھتی ہے؟"
Post a Comment