-->
امریکہ: جنسی زیادتی کے مجرم کامیڈین بِل کوسبی پر مبنی دستاویزی سیریز

امریکہ: جنسی زیادتی کے مجرم کامیڈین بِل کوسبی پر مبنی دستاویزی سیریز

امریکہ کے معروف کامیڈین بل کوسبی کو سن 2018 میں جنسی زیادتی کا مجرم قرار دیا گیا تھا۔ ان پر درجنوں خواتین نے زیادتی کے الزامات عائد کیے تھے۔ بل کوسبی خاندانی اقدار اور تعلیم کو فروغ دینے والے شو کے میزبان سے ریپ کے مجرم تک کیسے پہنچے؟ اس موضوع پر ایک دستاویزی سیریز بنائی گئی ہے۔ مزید جانیے اس رپورٹ دیکھیے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/tUyu7IK

Related Posts

0 Response to "امریکہ: جنسی زیادتی کے مجرم کامیڈین بِل کوسبی پر مبنی دستاویزی سیریز"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3