
میزائل کی تیاری میں حصّہ لینے والے پانچ ایرانیوں اور متعدد ایرانی اداروں پر پابندی عائد
ایک بیان میں امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ ہم نے یہ کارروائی عراق کے علاقے اربیل پر ایران کے حالیہ میزائل حملے کےعلاوہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے خلاف ایرانی حامیوں کے میزائل حملوں کے بعد کی ہے
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/hKmpsaN
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/hKmpsaN
0 Response to "میزائل کی تیاری میں حصّہ لینے والے پانچ ایرانیوں اور متعدد ایرانی اداروں پر پابندی عائد"
Post a Comment