-->
امریکہ میں ایغور بچوں کے لیے قائم اسلامی اسکول

امریکہ میں ایغور بچوں کے لیے قائم اسلامی اسکول

چین کے ایغور نسل سے تعلق رکھنے والے بہت سے مسلمان ریاستی جبر سے بچنے کے لیے اپنے ملک سے فرار ہو چکے ہیں۔ امریکی ریاست ورجینیا میں ایسے ہی ایغور تارکینِ وطن بچے اسلامی اسکول میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ سنکیانگ سے تعلق رکھنے والے ان بچوں میں سے اکثر کے رشتے دار چین میں زیرِ حراست ہیں۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/EfDRj41

Related Posts

0 Response to "امریکہ میں ایغور بچوں کے لیے قائم اسلامی اسکول"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3