
امریکہ میں نئی گاڑیوں کی کمی کی وجہ کیا ہے؟
امریکہ میں اس وقت نئی گاڑی خریدنا ایک مہنگا اور مشکل عمل بن گیا ہے۔ گاڑیوں میں استعمال ہونے والے سیمی کنڈکٹر کی عالمی سطح پر کمی کی وجہ سے گاڑیاں بنانے والی کمپنیوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/ylfkWLw
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/ylfkWLw
0 Response to "امریکہ میں نئی گاڑیوں کی کمی کی وجہ کیا ہے؟"
Post a Comment