-->
نیویارک: ڈیجیٹل دور میں روایتی میگزین کو زندہ رکھنے کی کوشش

نیویارک: ڈیجیٹل دور میں روایتی میگزین کو زندہ رکھنے کی کوشش

ڈیجیٹل دور میں روایتی میگزین اور اخبار پڑھنے والوں کی تعداد کم ہوتی جا رہی ہے۔ لیکن نیویارک میں تقریباً 28 برس سے قائم ایک دکان انٹرنیٹ کے دور میں بھی پرنٹڈ میگزین کو زندہ رکھنے کی کوشش کر رہی ہے۔ اس دکان کو بھارتی اور پاکستانی نژاد امریکی شہری مل کر چلا رہے ہیں۔ دیکھیے انشومن آپٹے کی رپورٹ۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/SHJbEYo

Related Posts

0 Response to "نیویارک: ڈیجیٹل دور میں روایتی میگزین کو زندہ رکھنے کی کوشش"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3