
داعش رہنما کی ہلاکت گروہ کے لیے ایک بڑا دھچکا ثابت ہو گی، امریکہ
المولیٰ، ابو ابراہیم الہاشمی القرشی اور حاجی عبداللہ سمیت کئی القابات سے جانے والا داعش کا رہنما سن 1976 میں عراق میں پیدا ہوا۔ ایک مذہبی اسکالر بننے کے بعد المولیٰ دہشت گرد گروپ میں ترقی کرتے ہوئے داعش کے سابق رہنما اور خود ساختہ خلیفہ ابوبکر البغدادی کا اعلیٰ معاون بن گیا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/ZPFapr0
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/ZPFapr0
0 Response to "داعش رہنما کی ہلاکت گروہ کے لیے ایک بڑا دھچکا ثابت ہو گی، امریکہ"
Post a Comment