-->
’ایران کو اپنے قیدیوں کی رہائی سے نہیں، پیسوں سے دلچسپی ہے‘

’ایران کو اپنے قیدیوں کی رہائی سے نہیں، پیسوں سے دلچسپی ہے‘

واضح نہیں کہ امریکہ اپنے قیدیوں کی رہائی کے عوض کیا کچھ دینے پرغور کرے گا۔ وائس آف امریکہ نے یہ معاملہ محکمہ خارجہ کے ایک سینئر عہدیدار کے سامنے پیر کے روز فون پر ہونے والی بریفنگ میں رکھا۔ تاہم انہوں نے اس معاملے کو ’ مذاکرات کی حساسیت‘ گردانتے ہوئے اس پر بات کرنے سے انکار کر دیا تھا

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2QghBTx

Related Posts

0 Response to "’ایران کو اپنے قیدیوں کی رہائی سے نہیں، پیسوں سے دلچسپی ہے‘"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3