
امریکہ میں سابقہ افغان حکومت کےنمائندہ سفارتکاروں کا مستقبل کیا ہوگا؟
نائب سفیر کے فرائض انجام دینے والے سابقہ حکومت کے نمائندے نےکہا ہے کہ انہیں بتایا گیا ہے کہ سفارتخانہ بند ہونے کی صورت میں سفارتکاروں کے پاس 30 دن ہوں گے کہ وہ امریکہ میں اپنا سفارتی اسٹیٹس ختم کر دیں۔ اس کے بعد ان کے پاس مزید 20 دن ہوں گے کہ وہ امریکہ میں پناہ گزین ہونے کی درخواست دے سکیں
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/HkQ1Pnd
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/HkQ1Pnd
0 Response to "امریکہ میں سابقہ افغان حکومت کےنمائندہ سفارتکاروں کا مستقبل کیا ہوگا؟"
Post a Comment