-->
خاکے بنا کر مجرمان کو گرفتار کرانے والی امریکی خاتون

خاکے بنا کر مجرمان کو گرفتار کرانے والی امریکی خاتون

کسی جرم کی تحقیقات میں فرانزک آرٹسٹ کا کردار بہت اہم ہوتا ہے۔ یہ آرٹسٹ ممکنہ مجرمان کی شناخت کے لیے ان کے خاکے بناتے ہیں۔ مونا کاظم شاہ ملوا رہی ہیں ایک امریکی فرانزک آرٹسٹ سے جنہوں نے خاکے بنا کر کئی مجرمان کو ہتھکڑیاں لگوائیں اور بچھڑے ہوئے بہن بھائیوں کو بھی ملایا۔ لوئس گبسن کا نام ان کے کام کی وجہ سے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں بھی شامل ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/1W8pYLU

Related Posts

0 Response to "خاکے بنا کر مجرمان کو گرفتار کرانے والی امریکی خاتون"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3