
شکاگو آٹو شو میں جدید الیکٹرک گاڑیوں کا راج
امریکہ کے شہر شکاگو میں آٹو شو کا انعقاد ہوا جس میں جدید الیکٹرک گاڑیوں کے نت نئے ماڈلز لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔ نمائش میں ان گاڑیوں کو بھی پیش کیا گیا جو جلد مارکیٹ میں آنے کے لیے تیار ہیں۔ شکاگو آٹو شو 2022 سے متعلق مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/OkAT0is
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/OkAT0is
0 Response to "شکاگو آٹو شو میں جدید الیکٹرک گاڑیوں کا راج"
Post a Comment