
پاکستانی امریکی فلم ساز بابر احمد کی فلم بین الاقوامی سطح پر مقبول
امریکہ میں رہنے والی پاکستانی کمیونٹی میں اکثریت ڈاکٹروں اور سائنس و ٹیکنالوجی سے منسلک افراد پر مشتمل ہے۔ ملیے ایک ایسے پاکستانی امریکی فلم ساز سے جن کی فلم کو بین الاقوامی سطح پر مقبولیت ملی ہے۔ ہمدردی کے موضوع پر بننے والی اس فلم کا نام 'ٹکن اولام' ہے جو عبرانی زبان کے الفاظ ہیں اور یہودی ثقافت کی ایک اہم قدر کو بیان کرتے ہیں۔ فلم میکر بابر احمد سے ملاقات نخبت ملک کی اس رپورٹ میں
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/4HEBT3b
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/4HEBT3b
0 Response to "پاکستانی امریکی فلم ساز بابر احمد کی فلم بین الاقوامی سطح پر مقبول"
Post a Comment