
امریکہ: کرونا کے منفی اثرات کو کم کرنے میں معاون مسجد
امریکہ کے دارالحکومت میں شہریوں کی ایک بڑی تعداد کے ویکسین لگوانے کے باوجود وبا سے متاثرہ افراد کا گراف انتہائی تیزی سے اوپر گیا ہے۔ ایسے میں واشنگٹن ڈی سی میں بننے والی پہلی مسجد اپنے ارد گرد رہنے والوں کی کیسے مدد کر رہی ہے؟ جانتے ہیں 'لائف 360' میں صبا شاہ خان سے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://bit.ly/33TQnhz
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://bit.ly/33TQnhz
0 Response to "امریکہ: کرونا کے منفی اثرات کو کم کرنے میں معاون مسجد"
Post a Comment