-->
پاکستانی بھائیوں کا ہلدی سے تیار کردہ مشروب امریکہ بھر میں مقبول

پاکستانی بھائیوں کا ہلدی سے تیار کردہ مشروب امریکہ بھر میں مقبول

امریکہ کے شہر ملواکی میں مقیم دو پاکستانی بھائیوں کا ہلدی سے تیار کردہ مشروب دیکھتے ہی دیکھتے اتنا مقبول ہو گیا ہے کہ اسے امریکی فوجی بیسز میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ قوتِ مدافعت بڑھانے والے اس مشروب کو گزشتہ برس امریکی میگزین 'فوربز' نے بہترین اور صحت بخش مشروبات کی فہرست میں شامل کیا تھا۔ دونوں بھائیوں نے اس برانڈ کی بنیاد کیسے رکھی اور اس کی کامیابی کی کیا وجہ ہے؟ نخبت ملک کی رپورٹ۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3G8Tcbl

Related Posts

0 Response to "پاکستانی بھائیوں کا ہلدی سے تیار کردہ مشروب امریکہ بھر میں مقبول"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3